*حیض و نفاس كے احكام*
جمع ومرتب:عمران شہزاد تارڑ
جمع ومرتب:عمران شہزاد تارڑ
( ڈائریکٹر فاطمہ اسلامک سنٹر چھوہرانوالہ منڈی بہاؤالدین پاکستان)
www.dawatetohid.blogspot.com fatimapk92@gmail.com WhatsApp:+92 346 2115 913
اس کتاب کے تمام فتاویٰ جات بغیر کسی ترمیم وتبدیلی اور امانت ودیانت کی شرط کے ساتھ نقل کئے گئے ہیں۔کسی قسم کے سوال یا تصحیح یا تجویز کے لئے درج ذیل سائٹ پر مراسلت کریں، اسلام سوال و جواب:https//islamqa.info *نگران اعلیٰ:الشیخ محمد صالح المنجد*

نوٹ:بعض جوابات میں متعلقہ مزید معلومات کیلئے دوسرے سوال کانمبر دیا گیا، مطلوبہ سوال کا جواب نہ ملنے کی صورت میں
www.islamqa.info/ur/000 صفر کی جگہ مطلوبہ سوال کا نمبر لکھ کر بروزر میں باآسانی سرچ کیا جا سکتا ہے۔مثلاً
www.islamqa.info/ur/123

*شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے*
*عرض ناثر*
سب تعریفیں اللہ تعالیٰ کے لئے ہیں جو تمام جہانوں کا پروردگار ہے،درودوسلام ہواشرف المرسلین سیدنا محمد رسول اللہ ﷺپر۔اس کی آل پر اور اس کے اصحاب رضی اللہ عنہم پر،
"الطھور شطر الایمان"طہارت ایمان کا حصہ ہے۔رسول اللہ ﷺ کا یہ ارشاد واضح کرتا ہے کہ طہارت کے بغیر ایمان ہو ہی نہیں سکتا ۔اسی لئے طہارت ہر عبادت کا اولین عمل ہے۔ایمان کے لئے جسم اور روح دونوں کی طہارت لازمی ہے۔
روح کی طہارت کے لئے تزکیہ نفس کے وہ تمام طریقے جن کی تفصیل قرآن وحدیث میں ملتی ہے ان کا اپنے نفس کو پابند بنانا ضروری ہے۔جب کہ طہارتِ جسمانی کے لئے بھی ان تمام تفصیلات سے آگاہی ضروری ہے جو ہمیں کتاب وسنت مہیا کرتے ہیں۔
جسمانی طہارت کے مسائل معلوم کرتے ہوئے خواتین کو جھجک پیش آتی ہے لیکن ایک ایسے ہی مسئلہ کے بارے میں ایک خاتون نے رسول اللہ ﷺ سے دریافت کیا تو سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا:انصار کی عورتیں کیا ہی اچھی ہیں جو دین کے مسائل معلوم کرتے ہوئے شرم نہیں کرتیں۔(مسلم،کتاب الطہارۃ)

ہمارے ہاں دین سے ناواقف یا کم علمی کی وجہ سے عورتوں سے متعلقہ طہارت کے مسائل کافی پیچیدہ بنا دئے گئے ہیں اور عام خواتین ساری عمر اِن مسائل کے متعلق گومگو کی کیفیت میں رہتی ہیں۔
اگر ایک بالغ ہونے والی لڑکی کو طہارت کے مسائل کا علم دے دیا جائے تو یہ علم ساری عمر اس کے کام آتا ہے۔اس کتاب میں عورتوں کو پیش آنے والی پاکی اور ناپاکی کی مختلف حالتوں سے متعلق قرآن وحدیث اور فقہاء کے فتاویٰ کی روشنی میں کچھ معلومات جمع کی گئی ہے،
فاطمہ اسلامک سنٹر نے سعودی دارالافتا https//islamqa.infoکے خواتین سے متعلق طہارت کے بارے میں جاری کیے گئے فتاویٰ کو کتابی شکل میں منتقل کیا ہے تا کہ سوشل میڈیا سے وابستہ خواتین آسانی سے اس سے مستفید ہو سکیں۔
خواتین کے مخصوص مسائل سے متعلق سے یہ ہمارا پہلا قدم ہے،امید ہے کہ اس کے بعد اس سے زیادہ عمومیت اور شمولیت کے ساتھ اگلے قدم اٹھائے جائیں گے جن میں زیادہ بہتر اور مکمل طریقہ اختیار کیا جائے گا۔
اللہ تعالیٰ اس کوشش کو قبول فرمائے ۔لغزشوں سے درگزر فرمائے ،اور اسے اخروی عافیت سے ہم کنار کرے آمین۔
واٹس اپ:0096176390670