44:کیا حج کی بنا پرعورت کےلیے مانع حیض گولیاں استعمال کرنی جائزہیں تا کہ وہ لوگوں کے ساتھ حج کرسکے ؟
الحمد للہ :
ایام رمضان میں عورت کےلیے مانع حیض گولیاں استعمال کرنے میں کوئي حرج نہیں تا کہ لوگوں کےساتھ روزے رکھے جاسکیں ، اورایام حج میں بھی لوگوں کے ساتھ طواف کرنے کے لیے مانع حیض گولیاں استعمال کی جاسکتی ہیں تا کہ اعمال حج میں تعطل پیدا نہ ہوسکے ۔اوراگرگولیوں کے علاوہ کوئي اورمانع حیض چيزہوجس کے استعمال میں کوئي شرعی ممانعت نہ ہوتواس کے استعمال میں بھی کوئي حرج نہيں ۔ اھـ شيخ عبدالعزيز بن باز رحمہ اللہ تعالی کی کلام ختم ہوئي .دیکھیں : فتاوی ابن باز ( 17 / 60 ) ۔
https://islamqa.info/ur/36600