Tuesday, 25 October 2016

کیا حائضہ عورت روزے رکھ سکتی ہے

53: کیا حائضہ عورت روزے رکھ سکتی ہے
رمضان المبارک میں جب عورت کو حيض آئے اوروہ روزے چھوڑے تو کیا ان روزوں کے بدلے وہ بعد میں روزے رکھ سکتی ہے ؟
الحمد للہ:
 حائضہ عورت حیض کی حالت روزہ نہيں رکھ سکتی اورنہ ہی اس کے لیے ایسا کرنا جائز ہے اوراگر وہ روزہ رکھ بھی لے تو اس کا روزہ صحیح نہیں ہوگا ۔لیکن جب اسے حيض آئے توروزے نہ رکھے بلکہ حيض کےبعد پاک ہونے کی صورت میں ان چھوڑے ہوئے روزوں کے بدلے میں روزے رکھے گی ۔ .فتاوی اللجنۃ الدائمۃ
https://islamqa.info/ur/7852

خانہ کعبہ/ بیت اللہ کا محاصرہ /حملہ

خانہ کعبہ/ بیت اللہ کا محاصرہ /حملہ (تالیف عمران شہزاد تارڑ) 1979 کو تاریخ میں اور واقعات کی وجہ سے کافی اہمیت حاصل ہے۔ لیکن سعودی عرب می...