Saturday 2 December 2017

زیتون

*زیتون* 🍠🍠

*مختصر مضمون*

*Olive*
🌺🌷🌹🌳🍠
*قرآن مجید کی سات مختلف آیات میں زیتون کا ذکر آیا ہے*
*سورت انعام کی آیت نمبر 99 میں فرمایا گیا ہے*
*ترجمہ:-*
*اور ہم نے باغ انگور زیتون اور انار پیدا کئے باہم مشابہ اور غیر مشابہ-*

🍠 *زیتون* نہایت مقبول اور غذا سے بھرپور پھل ہے زیتون کا کچا پھل چٹنی اور اچار بنانے کے کام آتا ہے جبکہ پکے ہوئے پھل نہایت لزیز اور شیریں ہوتے ہیں *زیتون* زبردست غذائی خصوصیات کے ساتھ ساتھ بے پناہ طبی اہمیت کا حامل ہے مشرق وسطی اور جنوبی یورپ میں کثرت سے کاشت ہوتا ہے

*غذائی قوت اور طبی استعمال*

🍠 *زیتون* کا بواسیر کی مرض میں استعمال بہت مفید ہوتا ہے مسلسل استعمال سے آفاقہ ہو جاتا ہے
🍠 *زیتون* خواتین کو چھاتی کے کینسر سے محفوظ رکھتا ہے
🍠 *زیتون* ہڈیوں کو مضبوط اور لچکدار رکھتا ہے
🍠 *زیتون* کا تیل نہانے سے پہلے سر پر لگانے سے بالوں کو لمبا اور مضبوط بناتا ہے
🍠 *زیتون* کا مسلسل استعمال شوگر ہونے سے محفوظ رکھتا ہے
🍠 *زیتون* وزن کم کرتا ہے
🍠 *زیتون* قبض کو دور کرتا ہے
🍠 *زیتون* گردے مثانے کی پتھری کو خارج کرتا ہے
🍠 *زیتون* کا استعمال کولیسٹرول کو نارمل کرتا ہے
🍠 *زیتون* جلد کے کینسر میں بہت مفید ہوتا ہے
🍠 *زیتون* کا جلد پر استعمال نرم اور شگفتہ بناتا ہے
🍠 *زیتون* زبردست جنسی ٹانک ہے
🍠 *زیتون* کا تیل چہرے پر استعمال کرنے سے جھریوں کو ختم کرتا ہے
🍠 *زیتون* ناخنوں کی توڑ پھوڑ کو ٹھیک کرتا ہے
🍠 *زیتون* پیٹ کے کیڑوں کا ہلاک کرتا ہے
🍠 *زیتون* جگر اور گردوں کی ورم کو ٹھیک کرتا ہے
🍠 *زیتون* دھدر چنبل کیل چھائیاں اور مہاسے اور خارش ٹھیک کرتا ہے
🍠 *زیتون* آنتوں کی سوزش کو ٹھیک کرتا ہے
🍠 *زیتون* ہاتھ پاوں چہرے کی ورم میں مفید ہوتا ہے
🍠 *زیتون* پھیپھڑوں سے جمی ہوئی بلغم کو باہر نکالتا ہے
🍠 *زیتون* دل کو طاقت دیتا ہے اور خون کی روانگی کو بہتر کرتا ہے
🍠 *زیتون* ٹی بی کی مرض میں بہت مفید ہوتا ہے

*ہربلسٹ ہومیو ڈاکٹر مہتاب اسلم ورک گوجرانوالہ*      👨🏼‍⚕🌳☘🌹🌷🌺
www.dawatetohid.blogspot.com
واٹس اپ طبی مسائل گروپ
00923462115913

خانہ کعبہ/ بیت اللہ کا محاصرہ /حملہ

خانہ کعبہ/ بیت اللہ کا محاصرہ /حملہ (تالیف عمران شہزاد تارڑ) 1979 کو تاریخ میں اور واقعات کی وجہ سے کافی اہمیت حاصل ہے۔ لیکن سعودی عرب می...