Tuesday, 23 August 2016

* پیٹ درد کا فوری علاج

* پیٹ درد کا فوری علاج

ناگر کچھ غلط کھا لیا جائے تو پیٹ میں درد ہونا ایک عام سی بات ہے۔آئیے آپ کو پیٹ درد سے فوراًنجات کے آسان طریقے بتاتے ہیں۔
*اپنی لیموں والی چائے میں شہد ملا لیں اور روزانہ دن میں دو بار پیئں۔
*ایک چمچ لیموں کا رس اور پودینے کاپانی لیں اور اس میں ادرک کے رس کے چند قطرے ملا کر نوش فرمائیں،چاہیں تو کالے نمک کا استعمال بھی کیا جاسکتا ہے۔
*زیادہ سے زیادہ پانی کا استعمال کریں کہ اس طرح پیٹ صاف ہوگا اور پانی کی کمی نہیں ہوگی۔
*چاکلیٹ اور ڈیری مصنوعات سے اجتناب کریں اور سبز پتوں والی سبزیاں استعمال کریں۔
*روزانہ باقاعدگی سے سیر کریں۔
*ایک چمچ اجوائن، لیموں کا رس اور کالا نمک لے کر اس جوس کو نوش فرمائیں

ہماری پوسٹس پڑھنے کیلئے ہمارا بلاگ یا ہمارا گروپ جوائن کریں
whatsApp:0096176390670
whatsApp:00923462115913
whatsApp: 00923004510041
fatimapk92@gmail.com
http://www.dawatetohid.blogspot.com/
www.facebook.com/fatimaislamiccenter
نوٹ: یہ مضمون محض عام معلومات عامہ کے لیے ہے، اس پر عمل کرنے سے پہلے معالج سے ضرور مشورہ کرلیں۔
-------------------------

خانہ کعبہ/ بیت اللہ کا محاصرہ /حملہ

خانہ کعبہ/ بیت اللہ کا محاصرہ /حملہ (تالیف عمران شہزاد تارڑ) 1979 کو تاریخ میں اور واقعات کی وجہ سے کافی اہمیت حاصل ہے۔ لیکن سعودی عرب می...