*جوڑوں اور پٹھوں کی کمزوری کا علاج*
جوڑوں اور پٹھوں میں بے انتہا قوت نسخہ الشفاء :
دار چینی 6 گرام ،
تین پاؤ دودھ ،
ایک پاؤ پانی ،
چینی حسب ذائقہ
تیاری : دار چینی کو پیس کر دودھ اور پانی میں پکائیں اور کفگیر ہلا تے ریئں جب دودھ ذرا گاڑھا ہو جائے تو اس میں حسب ذائقہ چینی ملا کر،
صبح نہار منہ سات یوم تک پیئں ۔فوائد : جوڑوں ، اعصاب اور پٹھوں کو بے انتہا طاقت دیتا ہے اور درد دور کرتا ہے ۔
*جوڑوں کی طاقت کا حلوہن*
سحہ الشفاء :
میدہ گندم 50 گرام ،
مغز کدو 50 گرام ،
مغز تربوز 50 گرام ،
گوند کیکر 10 گرام ، خالص دیسی گھی250 گرام ،
چینی 50 گرام ،
تیاری :
میدہ کو دیسی گھی میں آہستہ آہستہ ہلکی آنچ پر بھو نیں جب رنگ سرخ ہو جائے تو اس کو اتار کر رکھھ دیں باقی تمام مغزیات کو کوٹ کر بھونے ہوئے میدہ میں ڈال دیں پھر چینی کا پانی میں شیرا بنا کر ڈالیں پھر اس کو ہلکی آنچ پر 2 سے 3 منٹ تک بھونیں ، حلوہ کی طرح بن جائے گا۔
طریقہ : 1 چمچ کھا نے والا صبح و شام نہار منہ نیم گرم دودھ کے ساتھھ ۔فوائد : اعصاب اور جسم کے تمام پٹھوں کو طاقت دیتا ہے اور جوڑوں کے درد کو بھی ختم کرتا ہے ، ایک ماہ سے زیادہ استعمال نہیں کرنا ۔
ہماری پوسٹس پڑھنے کیلئے ہمارا بلاگ یا ہمارا گروپ جوائن کریں
whatsApp:0096176390670
whatsApp:00923462115913
whatsApp: 00923004510041
fatimapk92@gmail.com
http://www.dawatetohid.blogspot.com/
www.facebook.com/fatimaislamiccenter
نوٹ: یہ مضمون محض عام معلومات عامہ کے لیے ہے، اس پر عمل کرنے سے پہلے معالج سے ضرور مشورہ کرلیں۔
-------------------------