Wednesday 11 April 2018

ضروری اطلاع بنام مستورات


*ضروری اطلاع بنام مستورات*

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

معزرت کے ساتھ آپ سے اجازت لئے بغیر آپ کو اسلامی سروس براڈکاسٹ لسٹ میں شامل کیا گیا ہے۔امید کرتے ہیں کہ آپ ہمارے اس عمل کو مثب لیں گی۔۔
اگر آپ کسی وجہ سے اس براڈکاسٹ لسٹ کا حصہ نہیں بننا چاہتی تو برائے مہربانی *NO* لکھ کر ہمیں رپلائی کر دیں ہم آپ کو نیک تمناؤں کے ساتھ اسلامی سروس براڈکاسٹ لسٹ سے خارج کر دیں گے۔
اور اگر آپ متفق ہیں تو ہمارا نمبر اپنے موبائل میں سیو کر لیں اس طرح ہماری تحاریر جو کہ ہفتہ میں ایک سے دو تک پوسٹ کی جاتی ہیں وہ آپ تک پہنچتی رہیں گی۔۔
البتہ تحاریر نہ ملنے کی صورت میں اپنے نام کے ساتھ اپنا موبائل نمبر ہمیں سینڈ کریں تاکہ آپ کا نمبر لسٹ میں شامل کیا جائے۔۔
ذہن نشین رہے کہ براڈکاسٹ لسٹ کوئی گروپ نہیں ہے اور نہ ہی آپ کا پروفائل کوئی دوسرا شخص دیکھ سکتا ہے۔البتہ ہماری طرف سے پوسٹ کردہ تحریر ایک ساتھ سب براڈکاسٹ لسٹ میں شامل ممبران تک پہنچ جایا کرے گی۔
اگر آپ چاہیں تو اپنے دوست آحباب کو بھی ایڈ کروا سکتے ہیں بشکریہ

منجانب:فاطمہ اسلامک سنٹر پاکستان،ڈائریکٹر عمران شہزاد تارڑ 
+923462115913
www.dawatetohid.blogspot.com

خانہ کعبہ/ بیت اللہ کا محاصرہ /حملہ

خانہ کعبہ/ بیت اللہ کا محاصرہ /حملہ (تالیف عمران شہزاد تارڑ) 1979 کو تاریخ میں اور واقعات کی وجہ سے کافی اہمیت حاصل ہے۔ لیکن سعودی عرب می...